28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کو رس کی جانب سے 15،14،13جنوری 2024ء کو فیضانِ مدینہ جھنگ پنجاب پاکستان میں روحانی علاج کو رس کروایا گیا جس میں فیصل آبادڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول نے حاضری دی ۔
محمد
ناصر عطاری (
شعبہ روحانی علاج کورس) نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے اہم امور پر
رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ و احتیاطیں بھی بتلائی ۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار،
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)