دنیا بھر  میں دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی سنتوں بھری تحریک دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام ترکی میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ استنبول میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں عربی مدنی چینل کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے اسلامی بھائیوں سے ادارے میں ہونے والے دینی کاموں پر گفتگو کرتے ہوئے ان کو مزید بہتری لانے کےحوالے سے نکات بتائے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)