18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں ایک شخصیت نے دورہ کیا جہاں نگرانِ مجلس حج و عمرہ حاجی شوکت عطاری نے انہیں وہاں موجود ڈیپارٹس کا وزٹ کروایا اور عمرے کے مسائل و احکام اور احرام باندھنے کا طریقہ سکھایا ۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)