19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضا
نِ مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبہ مدرسۃُالمدینہ بوائز ، مدرسۃُالمدینہ گرلز اور شعبہ فیضان مدینہ کے ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ فرمایا۔
مدنی
مشورے میں شعبے کے متعلقہ رکنِ شوریٰ ، نگرانِ مجلس ، صوبائی ذمہ داران ، رینیویشن ذمہ دار اور نگرانِ پاکستان مشاورت آفس کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے بالمشافہ جبکہ دیگر ذمہ داران نے آن لائن شرکت کی ۔
دورانِ مدنی مشوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نے شعبہ جات کی سابقہ کار کردگیوں کا جائزہ لیا نیز ای
رسید،بروشر، رمضان عطیات کے بارے میں اپڈیٹ نکات
بتائے اور مدارس میں سردی سے بچنے کے حوالے سے انتظامات کرنے کے بارے میں مدنی پھول دیئے۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)