22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ
مدینہ آفندی ٹاؤن میں ماہِ دسمبر ماہِ مدنی قافلہ کے عنوان پر مدنی مشورہ
Mon, 5 Dec , 2022
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام حیدر آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن میں ماہِ
دسمبر ماہِ مدنی قافلہ کے عنوان پر مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس
میں صوبائی
ذمہ داران نے براہے راست اور آن لائن شرکت کی۔
اس
موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگران
انٹیرئیرسندھ مشاورت حاجی قاری محمد ایاز رضا عطاری نے صوبائی ذمہ داران کی دینی
کام بڑھانے کے حوالے سے تربیت
فرمائی اور انہیں اپڈیٹ مدنی پھولوں سے آگاہی دیتے ہوئے مختلف دینی کاموں کے اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھےخیالات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)