کسی بھی تعلیمی ادارے میں  assessment اور evaluation کا اچھا نظام اس ادارے کومزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم میں بھی فرسٹ ٹرم(First term)اور فائنل ٹرم (Final term)اسسمنٹس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

8دسمبر 2021ء بروز بدھ سےدارالمدینہ کے سندھ(کراچی، حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوآدم، لاڑکانہ اورشهدادپور)کیمپسز میں فرسٹ ٹرم کے امتحانات کا آغاز ہوچکا ہےجن کا سلسلہ 21 دسمبر2021بروز منگل تک جاری رہے گا۔ (رپورٹ:محمد امین حفیظ میڈیا کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ ،ہیڈ آفس کراچی، ویب ڈیسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)