8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس ڈونیشن بکس  کے زیر اہتمام یوکے ریجن برمنگھم میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مجلس ڈونیشن بکس یوکے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران ریجن برمنگھم یوکے سید فضیل رضا عطاری نے
عطیات کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور دینی کاموں کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات
جمع کرنے اورڈونیشن بکس کی تعداد کو بڑھانے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	