21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت ماہ رمضان کے علاوہ دیگر مہینوں میں بھی نفلی روزوں کے لئے سحری اور افطاری اجتماعات
کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں بیانات،
مناجات اور دعاؤں کا سلسلہ ہوتا ہے ۔
اسی سلسلے میں 26 فروری 2020ء یکم رجب المرجب کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور دعائے افطار اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں مناجات اور دعائے افطار
کا سلسلہ ہوا۔