18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ان دنوں ایک ماہ کے فیضانِ قراٰن و حدیث کورس اور 12مدنی
کام کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں مبلغینِ دعوت اسلامی شرکا کی تربیت فرمارہے
ہیں۔