20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کی
جانب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق مجلس اطراف گاؤں کے تحت12اکتوبر2019ء کو اطراف 84 شمالی سرگودھا میں ایک بیگ
بنانے والی فیکٹری میں مدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا جس میں فیکٹری مالکان اور کاریگروں نے
شرکت کی۔ اطراف زون قافلہ ذمہ دار نے ”فکرِ آخرت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت 84 اڈا پر لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغان میں
شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا
عطاری،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)