25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 17 نومبر 2021ء کو
پاکپتن زون ڈویژن فرید کوٹ میں ماہانہ مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ
سطح تک کی ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو تربیتی مدنی پھول
دیئےاور ٹیلی تھون کے اہداف دیئے نیز رسالہ کارکردگی اور آٹھ دینی کاموں کو بہتر
بنانے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔