18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ دار
محمد عثمان عطاری کا فالکن پبلک اسکول چکوال میں بیان
Fri, 25 Jun , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ دار محمدعثمان عطاری نے فالکن پبلک انگلش اسکول بھلہ کریالہ چکوال کا
وزٹ کیا جہاں انہوں نے اسٹودنٹس کے درمیان بیان کیا۔
بیان میں شرکاکو کتاب، استاداور تعلیمی اداروں
کا ادب کرنے کے بارے میں بتایا گیا۔ محمد عثمان عطاری نے بیان کرتے ہوئے شرکا کو
نماز کی پابندی کرنے کی بھی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر مڈل تک اسٹوڈنٹس اور ان کلاسز
میں پڑھانے والے ٹیچرز بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری، رکن
مجلس مدنی کورسز و اعتکاف )