18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں فیضانِ نماز کورس کا انعقاد ہوا جس میں نیشنل
کونسل کے ممبران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دورانِ کورس مبلغِ دعوتِ اسلامی نے نماز کے چند
ضروری مسائل بتاتے ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔بعدازاں ذمہ
داران نے نیشنل کونسل کے ممبران ڈاکٹر اسلم، ڈاکٹر آصف اور ڈاکٹر محمود کو فیضانِ مدینہ میں قائم شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی کا وزٹ کروایا۔(رپورٹ:محسن عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)