دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت24نومبر2019ء کو بہادر آباد میں قائم جامع مسجد سیلانی میں تین دن کے فیضانِ نماز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ کورس کے اختتام پر امتحان کا سلسلہ ہوا  جس میں نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دئیے گئے۔