8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی
کے تحت اسلامی بھائیوں کی نماز کی درستگی کے لئے گیمبرمیں  یکم ستمبر2021ء کو فیضانِ نماز کورس کا آغاز ہوا
جس میں اسٹوڈنٹس ، تاجران اور دیگر اسلامی بھائی موجود ہیں ۔اس کورس
میں وقتاًفوقتاًمبلغِ دعوتِ اسلامی شرکا کی تربیت کرتے رہتے ہیں پچھلے دنوں نگرانِ کابینہ بلال عطاری نے  شرکا کو نماز درست پڑھنے کا طریقہ بتاتے ہوئے ان
کی تربیت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)