19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جی 11اسلام آباد کے اطراف میں28ستمبر 2019ء کو مجلس کورسز
کےذمّہ داران نے رکنِ زون مجلس کورسز کے ہمراہ علاقائی دورہ کیا اور مقامی اسلامی بھائیوں کی
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اورقافلےمیں سفر کی ترغیب دلائی۔