22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں پشاور سے صحافیوں کی آمد ہوئی، رکن شعبہ
میڈیا ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔ صحافیوں نے مدنی مرکز میں قائم مختلف شعبہ جات کا
وزٹ کیا اور رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ نے انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور نیکی کی دعوت پیش کی۔