19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت جوہر ٹاؤن فیضان ِمدینہ
لاہورمیں سات دن کے اصلاحِ اعمال کورس ہوا جس میں امامت کورس کے شرکانے شرکت کی۔ دورانِ
کورس معلم اسلامی بھائی نے ریا کاری، جھوٹ، تکبّراوربدگمانی کے متعلق سنّتوں بھرا بیان
کیا۔(رپورٹ:
مجلس محمد احمد عطاری مدنی ،مجلس کورسز)