8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ
مدنی کورسز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جولائی 2021ء کو فیضان اسلام ڈیفنس کابینہ
میں قربانی کے حوالے سے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی افراد سمیت دیگر ذمہ
داران نے شرکت کی۔
رکن
کابینہ شعبہ مدنی کورسز فراز عطاری مدنی نے قربانی کے احکام کے حوالے سے شرکا کی
تربیت کی اور قربانی کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائی۔ (رپورٹ: محمد
حماد رضا، رکن شعبہ مدنی کورسز ڈیفنس کابینہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)