5 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد میں مدرسۃ المدینہ کے قاری صاحبان اور
دیگر ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 2 Jun , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ کے تحت مدنی مرکز فیضان  مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد ڈسٹرکٹ نگران، ڈویژن فیصل آباد مدرسۃالمدینہ کے قاری صاحبان اور ناظمین سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہدعطاری
نے رمضان عطیات کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مدنی پھولوں سے
نوازتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے لئے  زیادہ
سے زیادہ عطیات جمع کرنے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ : عبد الخالق عطاری، Content:
محمد حسین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	