8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد میں امامت کورس کے اسلامی بھائیوں کے درمیان
ہونے والے اصلاح اعمال کورس کا اختتام
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 9 Aug , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کےزیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد مدینہ
ٹاؤن میں ہونے والے 7 دن کے اصلاح اعمال کورس رہائشی کا6 اگست 2021ء کو  اختتام ہوا جس میں امامت کورس کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
کورس
کے اختتام پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن شعبہ مدنی کورسز محمد اویس عطاری
نے شرکا کو اچھی صحبت اختیار کرنے، کورس میں جو کچھ سیکھا ہے اس پر کورس کے بعد
بھی عمل جاری رکھنے، پانچوں نمازیں مسجد کی پہلی صف میں ادا کرنے اور درود پاک کی
کثرت کرنے کا ذہن دیا۔
آخر
میں شرکا کورس میں سے پوزیشن لینے والوں کو تحائف بھی پیش کئے گئے۔ (رپورٹ: محمد احمد سیالوی عطاری، رکن
شعبہ مدنی کورسز)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)