21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں قائم مدنی مرکزفیضان مدینہ میں
فیصل آباد ریجن کا بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری ، نگران کابینہ، نگران زون ،ریجن ذمہ
داران اور ریجن کارکردگی ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی
محمد شاہد عطاری نے ان اسلامی بھائیوں کی رہنمائی فرمائی اور تقرری کی اہمیت کی
تکمیل ، منسلک اسلامی بھائیوں کی رجسٹریشن اور طریقہ کار کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
دوران مدنی مشورہ نگران پاکستان نے ان اسلامی بھائیوں سے پچھلی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور آئندہ کے اہداف بھی دئیے۔