20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 26 فروری 2020ء کو مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد زون کے اراکین کابینہ
نے شرکت کی ۔ رکن ِ شوریٰ حاجی محمد رفیع
العطاری نے مدنی کاموں کے حوالے سے کلام کیا اور ذمہ داران کو سحری اجتماعات
کروانے، رمضان المبارک میں مدنی عطیات جمع کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کے حوالے سےمدنی پھول پیش
کئے۔