20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن
لائن یاسر عطاری مدنی نے فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورہ کیا جس میں نعیم بابر عطاری
اور علی ہاشمی عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن یاسر عطاری مدنی نے مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت ہونے والے
عربی لینگویج کورس کی تشہیر کرنے اور مدرسین بڑھانے کے متعلق اہم نکات پر کلام کیا۔ ( رپورٹ:محمد فیضان
عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)