29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 29ستمبر2024
ء کو فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ داران اور ذیلی شعبہ ذمہ داران سمیت پاکستان سطح ذمہ داران نے شرکت
کی۔
رکن شوری ابو ماجد شاہد عطاری مدنی اور نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے تقرری مکمل کرنے ، گلی گلی مدرسہ بڑھانے اور نیو فیضان صحابیات کے قیام کے حوالے سے گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس ،کانٹینٹ:محمد شعیب
احمد عطاری)