18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی قافلہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں مجلس کے ذمّہ داران نے شرکت کی ۔رکنِ شورٰی حاجی محمد رفیع العطاری نے سنّتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز فیصل آباد سے جھنگ قافلوں میں سفر کرنے اور کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔