22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں قائم دعوتِ اسلامی
کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس
اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ’’حقوق العباد‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی تربیت و
رہنمائی کی۔ (رپورٹ:عبدالخالق
عطاری نیوز فالواپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)