مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر 2020ء بروز  جمعرات لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری نے سینئر صحافی افضل افتخار کے گھر فیصل ٹاؤن میں انکے والد کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ایصال ثواب کا مدنی حلقہ لگایا۔

مدنی حلقے میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی عثمان عطاری رکن مجلس میڈ یا ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن ذمہ دار نے حاضرین کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی فلاحی اور اصلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کیا۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)