دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 3 اکتوبر 2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں سات دن کے 12مدنی کام کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 ماہ کے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ معلمِ کورس نے تنظیمی اصطلاحات ، چوک درس اور مدنی درس کا طریقہ سے متعلق آگاہی فراہم کی اور نکات دئیے۔ (رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)