21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد کے مرکزی جامعۃ المدینہ
کے درجۂ دورۃالحدیث شریف میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں درجہ دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے آدابِ گفتگو اور
عالم ِدین کے مقاصد پر سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی کا موں میں بڑھ چڑھ
کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔