20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں اعتکاف کی تیاریوں کے حوالے سے مدنی مشورہ
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 3 مارچ2020ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان
مجلس مدنی کورسزواعتکاف کے ذمہ داران اور
محمد اعجاز مدنی اوورسیز کورسزواعتکاف ذمہ دار نے شرکت کی۔ اس
موقع پر نگران مجلس کورسزواعتکاف محمدطارق عطاری نے سال1440ھ کے اعتکاف کا جائزہ
لیا اور سال1441ھ کے اعتکاف کی تیاریوں کے حوالے سے ذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: محمد احمدسیالوی عطاری، رکن مجلس مدنی کورسز )