20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی
کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں 27 ستمبر بروز
جمعہ استقلال آباد ڈویژن میں ایک شخصیت کے گھرہفتہ وار مدنی حلقے کا آغاز ہوا جس میں تمام ڈویژن ذمّہ داران اور اہلِ علاقہ
نے شرکت کی۔نگرانِ ڈویژن مشاورت نے عاشقان
رسول کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدرستہ المدینہ بالغان میں پڑھنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری،
دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)