20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈ یوکے میں مشرقی برمنگھم یوکے ایریا کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ایسٹ برمنگھم یوکے کے نگران محمد عتیق عطاری اور دیگر ذمہ داران
نے شرکت کی۔
نگران
برمنگھم یوکے ریجن حاجی سید فضیل رضا عطاری نے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے پر مشاورت کی۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)