21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت6 اکتوبر 2019ء بروز اتوار
کو ڈی جی خان پنجاب میں 63 دن کے تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ دورانِ کورس شیڈول
کے مطابق کورس میں شریک عاشقانِ رسول نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فرمان پر لبّیک کہتے ہوئے ترغیب شدہ ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ کیا اور علم دین سے روشناس ہوئے۔(رپورٹ،محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)