21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی کورسز کے تحت 27اگست
2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقا د کیا
گیا جس میں مدنی کورسز کے ذمّہ داران اور معلمین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔رکنِ
شوریٰ حاجی سید لقمان عطاری نے” خود داری اور ذکرِ مرشد“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کی تربیت کی۔علاوہ ازیں سنّتوں بھرے اجتماع میں امیر اہلِ سنّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی ہمشیرہ بنتِ
عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔(رپورٹ:محمد احمد سیالوی عطاری
مدنی، نگرانِ معاون مجلس کورسز)