دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کےتحت30 نومبر بروز ہفتہ ہزارہ زون فیضانِ مدینہ ہری پور میں ہزارہ زون کے بستہ ذمہ داران کا دہرائی اجتماع ہوا جس میں مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے نگران مجلس اور ریجن ذمہ دار نے بستہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی نگران مجلس نے بالخصوص حسن اخلاق ،تعویذات عطاریہ کے حوالے سے اور بستے بڑھانے کے حوالے سےتربیت فرمائی۔(مشرف علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ)