18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ڈاکٹرکے تحت مدنی مرکز
فیضان مدینہ فیصل آباد میں ڈاکٹر حضرات کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں پنجاب
کے مختلف اسپتال اور کلینک کے ڈاکٹر حضرات نے شرکت کی۔ نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور ڈاکٹر حضرات کو غریبوں اور مسکینوں سے خیر خواہی
کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی بھی موجود
تھے۔