20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت گجرات میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈویژن و
ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور شعبے کے ناظم
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ابتداً شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام
کرتے ہوئے نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری
اور صوبائی ذمہ دار قاری عبد الماجد عطاری نےگجرات کے ہر یوسی میں 1 جولائی 2024ء
سے معلمہ مدنی قاعدہ کورس کروانے کا ذہن
دیا۔