سینئر صحافی ڈائریکٹر نیوز روزنامہ نئی بات کے ہمایوں سلیم احمد کی29 جولائی 2020ء بروز بدھ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں آمد ہوئی جن کا استقبال مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ لاہور کے رکن ریجن عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے کیا  اور انہیں فیضان مدینہ میں قائم دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔ آخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ مختلف کتب تحفے میں دی گئیں۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)