9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن دینے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کینیا کے شہر Mombasa میں قائم جامع مسجد کنز الایمان، کینیا کے علاقے Kwale County کی مقامی مسجد میں اور  یوگنڈا
کے شہر Kampala میں سیکھنے سکھانے کے حلقے
لگائے گئے جن میں مقامی اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
 معلومات
کے مطابق ان حلقوں میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےجن میں انہوں
نے حاضرین کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں نیک اعمال کرنے کرنے کا ذہن دیا۔
مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بھائیوں کی ذہن
سازی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔بعدازاں
حلقوں میں شریک اسلامی بھائیوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	