21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ اور دیگر شخصیات سمیت کثیر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ نگرانِ زون نے
سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔