21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری دینی
کاموں کے سلسلے میں ڈھاکہ ، بنگلہ دیش کے شیڈول پر تھے جہاں انہوں نے مختلف مقامات
کا وزٹ کیا اور مقامی علمائے کرام و
عاشقانِ رسول سے ملاقاتیں کیں ۔
دورانِ
ملاقات علمائے کرام کو دعوتِ اسلامی کی
عالمی سطح پر ہونیوالی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں گفتگو کی اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی علی عطاری اور نگرانِ
بنگلہ دیش مبین عطاری سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔(کانٹینٹ :
محمد مصطفیٰ انیس)