18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال
(اسلامی بہنیں)کے
زیر اہتمام 18 فروری 2022 ء بروز جمعۃ المبارک صوبہ پنجاب کی سرکاری ڈویژن ڈی جی
خان کے شہر میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبہ سطح اور سرکاری ڈویژ ن
کی ذمہ دار اس کے علاوہ ڈویژن تا کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
پاکستان
سطح شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ
کاکردگیوں پر کلام کیا اور کارکردگی شیڈول
وقت پر جمع کروانے اور ٪100 وصول کرنے کا
ذہن دیا نیز تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف
دیا۔ اس کے علاوہ سفری شیڈول میں بھی مضبوطی لائی جائے اس پر نکات دیئے اور یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی کارکردگی
میں کیسے اضافہ کیا جائے اس پر مدنی پھول
دیئے۔