دعوتِ اسلامی کی مجلس  کورسز کے تحت 11مارچ2020ء بروز بدھ پیروپل ڈویژن ڈیرہ مراد جمالی گوٹھ رسول بخش بگٹی میں سات دن فیضان نماز کورس کے چوتھے دن رکن زون قافلہ اسلامی بھائی نے کورس کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مقصد حیا ت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے انہیں عاشقانِ رسول کے ہمراہ راہِ خدا میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عبدالوہاب عطاری، معلم کورسز )