21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت فیضان مدینہ ڈیرہ
اسماعیل خان میں سات دن کا اصلاحِ اعمال کورس جاری ہے، دوران کورس10اور
15ستمبر2019ءکو سنّتوں بھرے اجتماعات بھی
ہوئے جن میں امامت کورس کے طلبۂ کرام نے
شرکت کی ۔نگران زون نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو تربیت کی۔(رپورٹ:
مجلس محمد احمد عطاری مدنی، مجلس کورسز)