21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے
تحت 10 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضان
مدینہ ڈیرہ اللہ یار63 دن کے تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس نے شرکا کو 12 مدنی کاموں کی اہمیت،
اسلاف کا اندازِ نیکی کی دعوت ، بزرگانِ دین کا نیکی کی دعوت کا جزبہ کیسا تھا؟ اس
کے متعلق نکات دئیے اور ان کی تربیت کی۔(رپورٹ، محمداحمد سیالوی عطاری مدنی معاون نگرانِ مجلس کورسز)