26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج
کےزیرِاہتمام عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں ایک نشست کاانعقادکیاگیاجس
میں پاکستان بھرسےآئےہوئےشعبہ روحانی علاج کے بستہ ذمہ داران نےشرکت کی۔
نگران مجلس مولانا انور رضا عطاری نےنشست میں
موجوداسلامی بھائیوں سےگفتگوکرتےہوئےشعبے کی ترقی کےحوالےسےکلام کیااور دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ
لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ
دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)