ڈیرہ اللہ یار میں فیضان نماز کورس کا سلسلہ

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت یکم جنوری 2020ء کو ڈیرہ اللہ یار میں فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ ہوا جس میں شرکت کرنے والے عاشقانِ رسول کو نماز کاطریقہ، نماز کے شرائط و فرائض اور مفسدات نماز سیکھایا گیا۔ (رپورٹ:محمداحمد عطاری، رکن مجلس کورسز)