20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل
افراد کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ڈیف کلب کے صدر کی رہائش گاہ پر مدنی حلقہ ہوا جس میں مجلس کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ
کابینہ مجلس اسپیشل افراد نے ”مدنی
ماحول سے وابستگی“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری،
دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)