دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 3اکتوبر 2020ء کو ڈڈیال کشمیر بٹلی کراس کی جامع مسجد بلال میں ہونے والے فیضان نماز کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

کورس کے اختتام پر نگران کابینہ کبیر عطاری”علم دین کی فضیلت“ پربیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔